اتوار‬‮ ، 08 مارچ‬‮ 2026 

جسٹس آصف سعید کھوسہ کو دل کی تکلیف، ہسپتال داخل

datetime 29  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس کا فیصلہ سنانے والے بینچ کے سربراہ اور سپریم کورٹ کے سنئیر جج آصف سعد کھوسہ دل کی تکلیف ، پنجاب کارڈیالوجی لاہور میں داخل ،بجی ٹی وی کے مطابق پانامہ کیس کا فیصلہ سنانے والے بینچ کے سربراہ اور سپریم کورٹ آف پاکستان کے سنئیر جج آصف سعد کھوسہ کی طبیعت دل کی تکلیف کے باعث خراب ہوگئی۔طبیعت کی خرابی کے باعث آپکو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کر لیا گیا۔جہاں انکی انجیو گرافی وانجیو پلاسٹی کی گئی۔جسٹس آصف سعید کھوسہ ابھی تک ب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج ہیں ، ہسپتا ل ذرائع کے مطابق فاضل جج کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے اور کل گھر منتقل ہو جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…