2 سے 4 ستمبر تک ملک بھر میں گیس اور بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے خصوصی احکامات
اسلا م آ باد(آن لائن) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 2 سے 4 ستمبر تک ملک بھر میں گیس اور بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے محکمہ واپڈا اور سوئی گیس کو خصوصی احکامات جاری کردیئے ہیں تاکہ عید کے دنوں میں لوگوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ… Continue 23reading 2 سے 4 ستمبر تک ملک بھر میں گیس اور بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے خصوصی احکامات











































