پاک امریکہ تعلقات سرد ترین دورمیں داخل،تمام سفیر پاکستان طلب،فیصلے کی گھڑی آگئی
اسلام آباد (آن لائن)دفتر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسی کو مسترد کرنے کے بعد نئی خارجہ پالیسی مرتب کرنے کے لئے پاکستانی سفیروں کو اسلام آباد طلب کر لیا۔ پاکستانی سفیر عید کے دنوں میں اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ سفیروں کا اجلاس عید کے فوراً بعد دفتر خارجہ میں ہو گا۔ ذرائع… Continue 23reading پاک امریکہ تعلقات سرد ترین دورمیں داخل،تمام سفیر پاکستان طلب،فیصلے کی گھڑی آگئی









































