پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

شاہد خاقان عباسی چھاگئے،وہ کام کردکھایا جو آج تک کسی وزیراعظم نے نہیں کیا

datetime 29  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی منگل کو قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے پہلے ہی ایوان میں پہنچ گیے جبکہ اجلاس کے ملتوی ہونے تک ایوان میں موجود رہے ۔وزیراعظم اجلاس شروع ہونے سے قبل ہی ایوان میں پہنچ گئے

جہاں ان سے وزراء اور ارکان نے ملاقات کی اجلاس کے دوران بھی متعدد ارکان نے وزیراعظم سے ملاقات کی ۔واضح رہے کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں کسی وزیراعظم کی جانب سے اسمبلی اجلاس میں پہنچنے اور اجلاس کے اختتام تک اسمبلی میں موجود رہنے کا یہ ایک منفرد واقعہ ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…