جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

منٹوں میں دشمن کی تباہی،پاکستان نے خطرناک ترین میزائل کا تجربہ کرلیا،تفصیلات جاری

datetime 23  ستمبر‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی) پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں فضاء سے سطح آب پر مار کرنے والے جہاز شکن میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق شمالی بحیرہ عرب میں سی کنگ ہیلی کاپٹر سے اینٹی شپ میزائل فائر کیا گیاجس نے سمندر میں کامیابی سے اپنے ہدف کو نشانہ بنایا۔

ترجمان کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ذکاء اللہ نے ویپن فائرنگ کا مظاہرہ دیکھا۔اس موقع پر نیول چیف کا کہنا تھا کہ کامیاب فائرنگ جنگی تیاری اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا واضح ثبوت ہے۔انہوں نے افسروں اور جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان نیوی فلیٹ کی جنگی تیاریوں پر فخر ہے۔انہو ں نے کہا کہ بحری مشقوں میں شامل افسران کی پیشہ وارانہ صلاحیتیں قابل ستائش ہیں،پاک بحریہ ہرقیمت پروطن عزیزکی بحری سرحدوں اورمفادات کاتحفظ کریگی۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…