سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور ایئر پورٹ سے لندن روانہ
لاہور(آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف پرواز ای کے 625 کے ذریعے لندن روانہ ہو گئے جہاں وہ اہلیہ اور بیٹوں کے ساتھ عید منائیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اورآصف کرمانی نے نواز شریف کو الوداع کیا۔ ایئرپورٹ پر تمام سکیورٹی ایجنسیوں کو الرٹ رکھا گیا جبکہ ڈیوٹی پر مامور تمام عملے سے موبائل فونز… Continue 23reading سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور ایئر پورٹ سے لندن روانہ











































