ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

جسٹس آصف سعید کھوسہ کےخلاف ریفرنس بھیجنے کی تیاریاں

datetime 30  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو ایک تقریر دینے والا ہوں جس کی وہ تقریر توہین عدالت کے زمرے میں آتی ہے،انہوں نے کہا کہ کچھ دن قبل ایک خبر آئی کہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سپریم کورٹ کے معتبر جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کےخلاف ریفرنس دائر کر رہےہیں جس کی سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے تردید

کر دی تھی لیکن سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے ایک میٹنگ میں سردار ایاز صادق کو حکم دیا ہے کہ وہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کےخلاف ریفرنس دائر کریں اور وہ بھی اگلے ہفتے کریں، انہوں نے کہا کہ اس وقت پارٹی پر برا وقت ہے لیکن میں امید کرتا ہوں کہ آپ پارٹی میں موجود کالی بھیڑوں اور انتشار پھیلانے والوں پر کڑی نظر رکھیں گے تاکہ معاملات خراب نہ ہونے پائیں۔‎ غلام حسین نے پروگرام کے دوران مزید کیا کہا آپ بھی سنئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…