منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

کھوئی رٹہ ،لائن آف کنٹرول پر بھا رتی فو ج کی سول آبادی پر بلااشتعا ل فا ئر نگ ،ایک شہید

datetime 30  اگست‬‮  2017 |

کھوئی رٹہ (آئن لائن ) لائن آف کنٹرول پر قابض انڈین افواج کی بلااشتعال فائرنگ، بھارتی افواج نے سول آبادی کو نشانہ بنایا فائرنگ سے ایک کشمیری شہید، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی ، دشمن کی گنیں خاموش ہو گئی تفصیلات کے مطابق لائن آف

کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر کے گاؤں کھڈ مٹھی دھڑہ میں انڈین آرمی کی بلا اشعال فائرنگ سے 52سالہ محمد رشید ولد محمد سائیں موقع پر شہید ہو گیا ظالم بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہید کا سینہ گن کے برسٹ لگنے سے چھلنی چھلنی ہو گیا بھارتی افواج مقامی آبادی کو نشانہ بناتی رہی پاک افواج نے بھرپور جوابی کارروائی کرکے دشمن کی گنیں خاموش کرا دیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…