جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

مسلم لیگ ن کےجوائنٹ سیکرٹری ضلع مانسہرہ ملک اظہر سلیم دیرینہ دشمنی پر قتل

datetime 30  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن ضلع مانسہرہ کے جوائنٹ سیکرٹری اور تنظیم الاعوان یوتھ ونگ کے صدر ملک اظہر سلیم اعوان کو دیرینہ دشمنی کی بنا پر قتل کر دیا گیا ہے،پولیس کا کہنا تھا کہ ملک اظہر سلیم اعوان اپنے گھر سفیداں میں موجود تھے کہ اس دوران سابقہ دشمنی کی بنا پر فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا گیا انہیں املک ظہر سلیم اعوان کو زخمی حالت میں کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ میں منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے

ہوئے خالق حقیقی سے جا ملے،مقتول کےلواحقین کی رپورٹ پر تھانہ سٹی میں ملزمان کےخلاف مقدمہ ددرج کرادیا گیا ،پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کےلئے چھاپے مارنا شروع کر دیئے،مقتول کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا،واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کےجوائنٹ سیکرٹری اور تنظیم الاعوان یوتھ ونگ کےصدر ملک اظہر سلیم اعوان قتل دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ قرا دیا گیا ہے اور ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔پولیس ملزمان کی گرفتاری کےلئے چھاپے مار رہی ہے۔‎ واضح رہے کہ نوازشریف آج صبح ہی لندن کیلئے روانہ ہوئے ہیں

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…