وزیرداخلہ احسن اقبال اور وزیرخارجہ خواجہ آصف کو’’گھر ٹھیک کرنے کا بیان ‘‘مہنگا پڑ گیا
اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف نے وزیر اعظم اور وفاقی وزراء کے “گھر ٹھیک کرنے سے متعلق بیانات” پر تحریک انصاف نے وزیر اعظم، وزیر خارجہ اور وزیر داخلہ سے فوری جواب طلبی کا مطالبہ کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل و رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز… Continue 23reading وزیرداخلہ احسن اقبال اور وزیرخارجہ خواجہ آصف کو’’گھر ٹھیک کرنے کا بیان ‘‘مہنگا پڑ گیا