سعد رفیق کا مریم نواز کو انتباہ،بیگم کلثوم نواز کی کامیابی کے بعد نئے وزیراعظم کے بارے میں بڑا اعلان کردیا
لاہور (این این آئی)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن ہی نہیں بلکہ جمہوریت بھی جیتی اور وہ جانتے ہیں کہ نواز شریف کو کیوں نکالا گیا؟ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ نواز شریف جلد پاکستان آجائیں… Continue 23reading سعد رفیق کا مریم نواز کو انتباہ،بیگم کلثوم نواز کی کامیابی کے بعد نئے وزیراعظم کے بارے میں بڑا اعلان کردیا