کلثوم نواز کو گلے کا کینسر نہیں بلکہ۔۔!!!لندن سے تشویشناک خبر آگئی۔۔شریف خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کو گلے کا کینسر نہیں بلکہ بلڈ کینسر ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کلثوم نواز کو گلے کا کینسر نہیں بلکہ بلڈ کینسر ہے ۔اس بات کا انکشاف ڈاکٹروں نے رپورٹ آنے کے بعد کیا ۔اس سے پہلے خبریں یہ تھیں کہ انہیں… Continue 23reading کلثوم نواز کو گلے کا کینسر نہیں بلکہ۔۔!!!لندن سے تشویشناک خبر آگئی۔۔شریف خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی











































