پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

این اے 120، ناقابل یقین کام ہوگیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حلقہ این اے 120 میں فوت شدہ شخص نے ووٹ کاسٹ کر دیا، تفصیلات کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 120کی یونین کونسل 52 واٹ نمبر5 میں ایک شہری نے فوت ہو جانے والے شخص سید شریف کا ووٹ کارڈ بنوا کر پولنگ اسٹیشن

میں ووٹ کاسٹ کر دیا۔ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ جس فوت شدہ شخص کا ووٹ کاسٹ کیا گیا ہے اس کی موت کا سرٹیفکیٹ بھی موجود ہے لیکن اس تمام معاملے کے بعد الیکشن کمیشن کی انتظامیہ پر سوال اٹھتا ہے کہ ایک فوت شدہ شخص کیسے اپنا ووٹ کاسٹ کر سکتا ہے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…