بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

جشن شروع،فیصلہ ہوگیا،اہم سیاسی جماعت کے کارکنوں کے بھنگڑے

datetime 17  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) جشن شروع،فیصلہ ہوگیا،اہم سیاسی جماعت کے کارکنوں کے بھنگڑے،این اے 120 کے ضمنی انتخابات کے نتائج تقریباً مکمل ہونے کے قریب ہیں، غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کو 10826ووٹوں کی برتری حاصل ہوگئی ہے، 170پولنگ سٹیشنز کے فارم 14کے نتائج کے مطابق ن لیگ آگے ہے ن لیگ کی کلثوم نواز 50240ووٹ حاصل کرکے آگے ہیں جب کہ تحریک انصاف کی یاسمین راشد 39414 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر ہیں،

ضمنی الیکشن میں ن لیگ بازی لے گئی، لاہور کی سڑکوں پر ن لیگ کے کارکنوں کا جشن جاری ہے، آتش بازی کے مظاہرے کئے جارہے ہیں اور مٹھائیاں تقسیم کی جارہی ہیں ، دریں اثناءمسلم لیگ ن کے اہم رہنما اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ کل سے شکایتیں آرہی ہیں کہ لوگ غائب کئے گئے ہیں، انہوں نے کہا کہ مریم نواز نے حلقے میں اچھی مہم چلائی ، ہم ہر چیز کاجائزہ لے رہے ہیں ، انہوں نے سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ این اے 120سے لوگ غائب کئے گئے ہیں ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…