پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست منظور

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست منظور

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل سنگل رکنی بینچ نے سماعت کی دوران سماعت مخدوم نیاز ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے کہ سابق وزیراعظم نے عدلیہ کے خلا ف ہرزہ سرائی کی ہے جلوس اور ہجوم اکٹھاکرکے عدالتوں کے بارے میں… Continue 23reading نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست منظور

کراچی میں پی ٹی آئی اورایم کیوایم کا خفیہ الائنس رہا ہے ٗسعید غنی کا دعویٰ

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

کراچی میں پی ٹی آئی اورایم کیوایم کا خفیہ الائنس رہا ہے ٗسعید غنی کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما اور سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں پی ٹی آئی اورایم کیوایم کا خفیہ الائنس رہا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی نے جب اسمبلی سے استعفے دئیے تب ایم کیوایم کی خواہش تھی کہ استعفے قبول کیے… Continue 23reading کراچی میں پی ٹی آئی اورایم کیوایم کا خفیہ الائنس رہا ہے ٗسعید غنی کا دعویٰ

مریم نواز والدہ کی تیمارداری کیلئے اپنے شوہر کیپٹن(ر) صفدر کے ہمراہ لندن روانہ ہو گئیں

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

مریم نواز والدہ کی تیمارداری کیلئے اپنے شوہر کیپٹن(ر) صفدر کے ہمراہ لندن روانہ ہو گئیں

لاہور(آئی این پی ) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز والدہ کی تیمارداری کے لیے اپنے شوہر کیپٹن(ر) صفدر کے ہمراہ لندن روانہ ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کا لندن میں علاج جاری ہے ،نواز شریف سمیت شریف خاندان کے تقریبا تمام افراد لندن میں ہی ہیں لیکن… Continue 23reading مریم نواز والدہ کی تیمارداری کیلئے اپنے شوہر کیپٹن(ر) صفدر کے ہمراہ لندن روانہ ہو گئیں

ا ین اے 4 پشاور کے ضمنی انتخاب،کاغذات (کل) جمع کرائے جاسکتے ہیں

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

ا ین اے 4 پشاور کے ضمنی انتخاب،کاغذات (کل) جمع کرائے جاسکتے ہیں

پشاور (آئی این پی ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 پشاور کے ضمنی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع ہو گیا،کاغذات نامزدگی (کل)بدھ تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ پیر کو پشاور کے حلقہ این اے 4 کے ضمنی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع ہو گیاخیبرپختونخوا کے… Continue 23reading ا ین اے 4 پشاور کے ضمنی انتخاب،کاغذات (کل) جمع کرائے جاسکتے ہیں

پی ٹی آئی ہمیں ریکارڈ جمع کرانے کی پابند ہے کوئی رسید نہیں دیں گے ،چیف الیکشن کمشنر کے ریمارکس

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

پی ٹی آئی ہمیں ریکارڈ جمع کرانے کی پابند ہے کوئی رسید نہیں دیں گے ،چیف الیکشن کمشنر کے ریمارکس

اسلام آباد (آئی این پی) چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ لاہور ہائیکورٹ کا حکم ہے کہ یہ تفصیلات ویب سائٹ پر جاری کی جائیں‘ آپ ہمیں ریکارڈ جمع کرانے کے پابند ہیں کوئی رسید نہیں دیں گے‘ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری… Continue 23reading پی ٹی آئی ہمیں ریکارڈ جمع کرانے کی پابند ہے کوئی رسید نہیں دیں گے ،چیف الیکشن کمشنر کے ریمارکس

مشرف دور کی ترمیم تاحال صدارتی انتخاب کے قوانین کا حصہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

مشرف دور کی ترمیم تاحال صدارتی انتخاب کے قوانین کا حصہ

اسلام آباد(آن لائن) سزا یافتہ، مخبوط الحواس، اور سرکاری ملازمین کو صدارتی الیکشن کا حصہ بننے کی اجازت دینے کے حوالے سے الیکشن قوانین میں ہونے والی متنازع ترمیم تاحال جوں کی توں موجود ہے۔ یہ قانون سازی سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی خوشنودی کے لیے ایک دہائی قبل کی گئی تھی۔الیکشن کمیشن… Continue 23reading مشرف دور کی ترمیم تاحال صدارتی انتخاب کے قوانین کا حصہ

اگر یہ کام کیا تو اپنا ہی نقصان کرو گے، وزیراعظم پاکستان نے ٹرمپ کو انتباہ کردیا،برطانوی اخبار کو انٹرویو

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

اگر یہ کام کیا تو اپنا ہی نقصان کرو گے، وزیراعظم پاکستان نے ٹرمپ کو انتباہ کردیا،برطانوی اخبار کو انٹرویو

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا اتحادی کا درجہ ختم کرنے میں امریکہ کا اپنا نقصان ہے۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اگر امریکا نے پاکستان کا غیرنیٹو اتحادی کا درجہ ختم کیا تو افغانستان میں امریکی فوجی… Continue 23reading اگر یہ کام کیا تو اپنا ہی نقصان کرو گے، وزیراعظم پاکستان نے ٹرمپ کو انتباہ کردیا،برطانوی اخبار کو انٹرویو

امریکی صدر کی پالیسی کاجواب،پاکستان نے اہم اعلان کردیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

امریکی صدر کی پالیسی کاجواب،پاکستان نے اہم اعلان کردیا

لندن(آئی این پی )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی پالیسی کا قومی سلامتی کمیٹی نے جواب دے دیا ہے ، سازشیں چلتی رہتی ہیں مگر حکومت اپنا کام کرتی رہے گی ، سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جاتا ہے ۔ وہ اتوار کو لندن میں میڈیا سے گفتگو کر… Continue 23reading امریکی صدر کی پالیسی کاجواب،پاکستان نے اہم اعلان کردیا

این اے 120 میں فتح کے بعد مریم نواز نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

این اے 120 میں فتح کے بعد مریم نواز نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے حلقہ این اے 120 میں اپنی والدہ کلثوم نواز کی جیت پر خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ چوتھی واری فیر شیر، یہ مقابلہ مسلم لیگ (ن) اور باقی سب کا مقابلہ تھا۔ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی… Continue 23reading این اے 120 میں فتح کے بعد مریم نواز نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا