ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان خطے کا اہم کھلاڑی، دباؤ سے سکیورٹی صورتحال خراب ہوگی،روس کا انتباہ

datetime 24  اگست‬‮  2017

پاکستان خطے کا اہم کھلاڑی، دباؤ سے سکیورٹی صورتحال خراب ہوگی،روس کا انتباہ

ماسکو(آن لائن)چین کے بعد روس نے بھی امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ پاکستان خطے کا اہم کھلاڑی ہے جس پر دباؤ سے خطے کی سکیورٹی صورتحال مزید خراب اور افغان امن عمل کو نقصان پہنچ گا، واشنگٹن پاکستان کے ساتھ ہرصورت مذاکرات کا راستہ اپنائے۔روسی اخبار افغانستان ڈیلی کو انٹرویو دیتے ہوئے روسی صدر… Continue 23reading پاکستان خطے کا اہم کھلاڑی، دباؤ سے سکیورٹی صورتحال خراب ہوگی،روس کا انتباہ

نیب کا شریف خاندان کو مزید 2 مواقع دینے کا فیصلہ

datetime 24  اگست‬‮  2017

نیب کا شریف خاندان کو مزید 2 مواقع دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب حکام نے شریف خاندان کو مزید مواقع دینے کا فیصلہ کیا ہے ،شریف خاندان کو مزید دو نوٹس بھیجے جائیں گے ۔شریف خاندان کےوکیل کی پریس کانفرنس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے نیب حکام نے کہا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں کارروائی کررہے ہیں۔ شریف خاندان… Continue 23reading نیب کا شریف خاندان کو مزید 2 مواقع دینے کا فیصلہ

لاہوراین اے 120 ضمنی انتخابات؛ الیکشن کمیشن کا فوج تعینات کرنے کا حکم

datetime 24  اگست‬‮  2017

لاہوراین اے 120 ضمنی انتخابات؛ الیکشن کمیشن کا فوج تعینات کرنے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے لاہورکے این اے 120 ضمنی الیکشن کے لیے فوج کی تعیناتی کا حکم دے دیا ، اس ضمن میں الیکشن کمیشن نے وزارت دفاع کو خط لکھ بھی لکھ دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے لاہورکے این اے 120 ضمنی الیکشن کے لیے فوج کی تعیناتی… Continue 23reading لاہوراین اے 120 ضمنی انتخابات؛ الیکشن کمیشن کا فوج تعینات کرنے کا حکم

نیول چیف ایڈمرل ذکاء اللہ کا نواز شریف کو فون،اہلیہ کی خیریت دریافت کی

datetime 24  اگست‬‮  2017

نیول چیف ایڈمرل ذکاء اللہ کا نواز شریف کو فون،اہلیہ کی خیریت دریافت کی

اسلام آباد(آن لائن)نیول چیف ایڈمرل ذکاء اللہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو فون کرکے ان کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ایڈمرل ذکاء اللہ نے جمعرات کو سابق وزیر اعظم نواز شریف… Continue 23reading نیول چیف ایڈمرل ذکاء اللہ کا نواز شریف کو فون،اہلیہ کی خیریت دریافت کی

ڈان لیکس میں میرا نام استعمال ہوا مگر نشانہ نواز شریف تھے،پرویز رشید

datetime 24  اگست‬‮  2017

ڈان لیکس میں میرا نام استعمال ہوا مگر نشانہ نواز شریف تھے،پرویز رشید

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ڈان لیکس میں میرا نام استعمال ہوا مگر نشانہ نواز شریف تھے۔ انتخابات سے بھاگنے اور دوسرے راستے تلاش کرنے والا عوامی حمایت سے محروم ہوتا ہے۔ عوام کے منتخب نمائندے کو نکالنا عوام کے حق حکمرانی کی نفی ہے۔ ہمارے نصاب… Continue 23reading ڈان لیکس میں میرا نام استعمال ہوا مگر نشانہ نواز شریف تھے،پرویز رشید

حنیف عباسی اور ان کے اہل خانہ سے ازسرنو تحقیقات کیلئے جاری نوٹس درست قرار

datetime 24  اگست‬‮  2017

حنیف عباسی اور ان کے اہل خانہ سے ازسرنو تحقیقات کیلئے جاری نوٹس درست قرار

راولپنڈی(آن لائن) ڈیوٹی جج محمد نعیم ارشد نے سابق رکن قومی اسمبلی و میٹرو بس سروس کے چیئر مین حنیف عباسی اور ان کے اہل خانہ سے ازسرنو تحقیقات کیلئے جاری نوٹس کو درست قرار دینے کیلئے اے این ایف کی جانب سے دائر درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے25 اگست کو جواب طلب کر… Continue 23reading حنیف عباسی اور ان کے اہل خانہ سے ازسرنو تحقیقات کیلئے جاری نوٹس درست قرار

حج کے نام پرکروڑوں کا فراڈ کرنیوالے ٹریول ایجنسیوں کے مالکان گرفتار

datetime 24  اگست‬‮  2017

حج کے نام پرکروڑوں کا فراڈ کرنیوالے ٹریول ایجنسیوں کے مالکان گرفتار

اسلام آباد(آن لائن) ایف آئی اے نے حج کے نام پر فراڈ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے علاقے بلیو ایریا میں ایف آئی اے نے حج کے نام پر فراڈ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے صبا… Continue 23reading حج کے نام پرکروڑوں کا فراڈ کرنیوالے ٹریول ایجنسیوں کے مالکان گرفتار

کیپٹن صفدرجوش خطابت میں ہوش کھو بیٹھے، مضحکہ خیز انکشافات

datetime 23  اگست‬‮  2017

کیپٹن صفدرجوش خطابت میں ہوش کھو بیٹھے، مضحکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر جوش خطابت میں ہوش ہی کھو بیٹھے، انہوں نے اپنے سسر نواز شریف کو قائداعظم ثانی کہہ ڈالا، انہوں نے مزید کہا کہ 1999 میں معجزہ ہوا اور نوازشریف سعودی عرب چلے گئے، اب پھر معجزہ ہونے جا رہا ہے۔ اس تقریب میں… Continue 23reading کیپٹن صفدرجوش خطابت میں ہوش کھو بیٹھے، مضحکہ خیز انکشافات

وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سعودی عرب پہنچ گئے، کس نے استقبال کیا؟ افسوسناک صورتحال

datetime 23  اگست‬‮  2017

وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سعودی عرب پہنچ گئے، کس نے استقبال کیا؟ افسوسناک صورتحال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان بارے پالیسی پر وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی اپنے پہلے غیرملکی دورے پر جدہ پہنچ گئے ہیں، جہاں پر مکہ کے ڈپٹی گورنر شہزادہ عبداللہ بن بندر بن عبدالعزیز نے ان کا استقبال کیا، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے وفد میں وزیر خارجہ خواجہ آصف… Continue 23reading وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سعودی عرب پہنچ گئے، کس نے استقبال کیا؟ افسوسناک صورتحال