امریکی انتظامیہ ناکام حکمت عملی پر عمل پیرا ہے،خواجہ محمد آصف
اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لئے طالبان کے ساتھ مذاکرات کیے جائیں، امریکی انتظامیہ ناکام حکمت عملی پر عمل پیرا ہے، پاکستان ، چین، امریکہ او ر افغانستان سمیت چار ملکی گروپ میں ایسے ملکوں کو بھی… Continue 23reading امریکی انتظامیہ ناکام حکمت عملی پر عمل پیرا ہے،خواجہ محمد آصف