وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو حسن نواز کے دفتر کا دروازہ نہ کھلنے پر اذیت کا سامنا
لندن (آن لائن)وزیر خزانہ اسحاق ڈاکر کو لندن میں اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نواز شریف سے ملاقات کرنے کے لئے حسن نواز کے دفتر پہنچے تین منٹ تک دروازہ کے باہر بیلیں بجاتے رہے مگر کسی نے دروزہ نہ کھولا۔ میڈیا کی کوریج پر وزیر خزانہ نے… Continue 23reading وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو حسن نواز کے دفتر کا دروازہ نہ کھلنے پر اذیت کا سامنا







































