جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو حسن نواز کے دفتر کا دروازہ نہ کھلنے پر اذیت کا سامنا

datetime 17  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آن لائن)وزیر خزانہ اسحاق ڈاکر کو لندن میں اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نواز شریف سے ملاقات کرنے کے لئے حسن نواز کے دفتر پہنچے تین منٹ تک دروازہ کے باہر بیلیں بجاتے رہے مگر کسی نے دروزہ نہ کھولا۔ میڈیا کی کوریج پر وزیر خزانہ نے پھیجے مڑ کر دیکھا تو ایک بار پھر دروازے کھولنے کیلئے ایک ہاتھ سے دروازے کا ہولڈر گھماتے رہے اور دوسری ہاتھ سے گھنٹی

بجاتے رہے تاہم دروازہ نہ کھلنے پر وہ اپنے کوٹ اور ٹائی کو ٹھیک کرتے رہے ،تین منٹ کی اذیت کے بعد دروازہ کھلا تو فورا اندر چلے گئے ۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…