نواز شریف کے خلاف غداری کے مقدمہ کے اندراج کی درخواست خارج
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف غداری کے مقدمہ کے اندراج کی درخواست خارج۔لاہور کی سیشن عدالت نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج شیخ تاثیر الرحمان نے پولیس رپورٹ اور فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر نوازشریف کے خلاف اندارج مقدمے کی درخواست خارج کی۔اس… Continue 23reading نواز شریف کے خلاف غداری کے مقدمہ کے اندراج کی درخواست خارج









































