پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

عمران خان نے میسج گل خان کو بھیجنا تھا لیکن غلطی سے عائشہ گلالئی کو بھیج دیا،فاروق ستار

datetime 19  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ  فاروق ستار نے طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے میسج گل خان کو بھیجنا تھا لیکن غلطی سے عائشہ گلالئی کو بھیج دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میں ایک تقریب کے دوران ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے عمران خان پر کیے جانے والے طنز سے محفل لوٹ لی۔

فاروق ستار نے کہا کہ عمران خان نے میسج گل خان کو بھیجنا تھا لیکن غلطی سے عائشہ گلالئی کو بھیج دیا۔ فاروق ستار نے کہا کہ وہ یہ بات مذاق میں کہہ رہے ہیں امید ہے تحریک انصاف کے دوست برا نہیں منائیں گے۔ ہماری ابھی نئی نئی دوستی ہوئی ہے نہیں چاہتا کہ دوستی خراب ہو۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی فاروق ستار اس قسم کے چٹکلے  چھوڑتے رہتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…