اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا پے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف ایک موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ڈی نوٹیفائی کرنے لگے تھے۔ شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ ہمارے آرمی چیف نے بیان دیا کہ انہوں نے کلثوم نوازشریف کے الیکشن جیتنے پر مبارکباد دی ہے
تاہم یہی نوازشریف انکو اس بات پر ڈی نوٹیفائی کرنے لگے تھے کہ آرمی چیف قمر جاوید باوجوہ کیوں قانون کا ساتھ دے رہے ہیں۔پروگرام کے دوران شاہد مسعود نے مریم نوازشریف کی کل کی جانیوالی تقایر کو بھی آڑۓ ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ انکے تقریر کو لیکر ہر کوئی کشمکش میں مبتلا ہے زرداری صاحب کہہ رہے ہیں کہ مریم نوازشریف کی تقریر میں بہت گہرا پیغام ہے۔شاہد مسعود نے الطاف حسین سے متعلق بھی باتیں کیں ۔مزید جاننے کیلئے ویڈیو دیکھئے