ن لیگ میں بڑی خلیج، نواز شریف کے بعد چوہدری نثار اور شہباز شریف کے راستے بھی الگ، کون کیا کرناچاہتا ہے؟ حامد میر کے حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و کالم نگار حامد میر نے اپنے کالم انکشاف کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ لاہور میں تین دن کے قیام کے دوران بہت سی کہانیاں سننے کوملیں۔ زیادہ تر کہانیوں میں مریم نواز کا کردار مرکزی تھا۔ ان کہانیوں کی تفصیل پھر سہی لیکن شریف خاندان کے اندرونی اختلافات… Continue 23reading ن لیگ میں بڑی خلیج، نواز شریف کے بعد چوہدری نثار اور شہباز شریف کے راستے بھی الگ، کون کیا کرناچاہتا ہے؟ حامد میر کے حیرت انگیز انکشافات







































