پیر‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2026 

امریکی صدر کی پالیسی کاجواب،پاکستان نے اہم اعلان کردیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2017 |

لندن(آئی این پی )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی پالیسی کا قومی سلامتی کمیٹی نے جواب دے دیا ہے ، سازشیں چلتی رہتی ہیں مگر حکومت اپنا کام کرتی رہے گی ، سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جاتا ہے ۔ وہ اتوار کو لندن میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔ا

نہوں نے کہا کہ امریکی صدر کی پالیسی کا قومی سلامتی کمیٹی نے جواب دے دیا ہے ، قومی سلامتی کمیٹی کی پالیسی ہی حکومت کی پالیسی ہے ، ضمنی الیکشن کے نتائج آرہے ہیں اور اس پر بعد میں بات کریں گے ۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ چیلنجز ہمیشہ رہتے ہیں مگر حکومت اپنا کام کرتی رہے گی ، سازشیں چلتی رہتی ہیں ان کا مقابلہ کیا جاتا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…