ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ا ین اے 4 پشاور کے ضمنی انتخاب،کاغذات (کل) جمع کرائے جاسکتے ہیں

datetime 18  ستمبر‬‮  2017 |

پشاور (آئی این پی ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 پشاور کے ضمنی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع ہو گیا،کاغذات نامزدگی (کل)بدھ تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ پیر کو پشاور کے حلقہ این اے 4 کے ضمنی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع ہو

گیاخیبرپختونخوا کے صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی(کل) بدھ تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال رواں ماہ کی اکیس سے تئیس تاریخ تک ہوگی۔ پولنگ آئندہ ماہ کی 26 تاریخ کو ہوگی۔ قومی اسمبلی کی یہ نشست تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی گلزار خان

کے انتقال کے باعث خالی ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…