ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

این اے 120 کے نتیجے کے بعد اب کیا ہو گا؟ ن لیگ نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وزیر خارجہ جو اس وقت لندن میں ہیں کا کہناہے کہ انتخاب کا نتیجہ ہمارے حق میں آئے گا، تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ الیکشن کے دن دھاندلی کے حوالے سے اکثر افواہیں اڑتی رہتی ہیں لیکن انتخاب کا نتیجہ ہمارے حق میں ہی آئے گا۔ پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف لندن میں ہیں جہاں انہوں نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات

بھی کی۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ الیکشن کا نتیجہ آ جائے پھر مسلم لیگ (ن) کے خلاف ہونے والی سازشوں کے بارے بتائیں گے اور حلقہ این اے 120 سے انشا اللہ مسلم لیگ (ن) ہی جیتے گی۔وزیر خارجہ خواجہ آصف نے بتایا کہ میاں محمد نواز شریف کے ساتھ ملاقات میں کئی اہم اور سیاسی امور پر بات ہوئی اور اس ملاقات کے دوران این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کی شکایات بارے بھی جائزہ لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…