اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے اہم رہنما اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے سنگین الزامات عائد کردیئے، انہوں نے کہا ہے کہ کل سے شکایتیں آرہی ہیں کہ لوگ غائب کئے گئے ہیں، انہوں نے کہا کہ مریم نواز نے حلقے میں اچھی مہم چلائی ، ہم ہر چیز کاجائزہ لے رہے ہیں ،
انہوں نے سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ این اے 120سے لوگ غائب کئے گئے ہیں ، تازہ ترین نتائج کے مطابق کلثوم نواز اب تک 33010ووٹ لے چکی ہیں جبکہ یاسمین راشد 26561ووٹ حاصل کرچکی ہیں، ووٹوں کی گنتی جاری ہے ۔