پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

این اے 120، اہم سیاسی جماعت کے 10 ارکان اغواء، تشویشناک خبر سنا دی گئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہمارے کارکنوں کو اغوا کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور ریلوے کے وزیر خواجہ سعد رفیق نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ حلقہ این اے 120 میں بغیر نمبر پلیٹ کی گاڑیوں میں چند افراد آئے اور ہمارے 10 سے 12 اہم کارکنوں کو اٹھا کر لے گئے، جس پر ہمیں بہت زیادہ تشویش ہے۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے

ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ این اے 120 میں پولنگ دیر سے شروع ہوئی جس پر ہم نے الیکشن کمیشن سے پولنگ کا وقت بڑھانے کی درخواست کی تھی کیونکہ ووٹ پول کرنے کے لیے لوگوں کی ایک بڑی تعداد باہر موجود تھی مگر اس کے باوجود پولنگ کا وقت نہیں بڑھایا گیا۔ خواجہ سعد رفیق کہا انتخابی مہم کے بارے میں کہنا ھتا کہ مسلم لیگ (ن) نے حلقہ این اے 120 میں بہترین انتخابی مہم چلائی۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…