حساس علاقے میں بم دھماکہ،سیکورٹی اہلکاروں سمیت متعدد افراد نشانہ بن گئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)حساس علاقے میں بم دھماکہ،سیکورٹی اہلکاروں سمیت متعدد افراد نشانہ بن گئے، تفصیلات کے مطابق پاک افغان بارڈر کے نزدیک سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب شدیددھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید اور دس فراز کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،،دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کے نتیجے میں مزیدشہادتوں… Continue 23reading حساس علاقے میں بم دھماکہ،سیکورٹی اہلکاروں سمیت متعدد افراد نشانہ بن گئے







































