ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پی پی کے سینئر رہنما ،سابق وفاقی وزیر خالدکھرل طویل علالت کے بعد 80سال کی عمر میں انتقال کر گئے

datetime 27  اگست‬‮  2017

پی پی کے سینئر رہنما ،سابق وفاقی وزیر خالدکھرل طویل علالت کے بعد 80سال کی عمر میں انتقال کر گئے

لاہور( این این آئی )پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ،سابق وفاقی وزیر خالداحمدخان کھرل طویل علالت کے بعد 80سال کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے ، سابق صدر آصف علی زرداری، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ، چیئرمین سینیٹ رضا ربانی ،قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ ، وسطی پنجاب کے صدر… Continue 23reading پی پی کے سینئر رہنما ،سابق وفاقی وزیر خالدکھرل طویل علالت کے بعد 80سال کی عمر میں انتقال کر گئے

نواز شریف کی رہائش گاہ پر سیکورٹی میں کمی کے بعد احتجاجی مظاہرے کرنیوالوں کو بھی اجازت مل گئی

datetime 27  اگست‬‮  2017

نواز شریف کی رہائش گاہ پر سیکورٹی میں کمی کے بعد احتجاجی مظاہرے کرنیوالوں کو بھی اجازت مل گئی

لاہور(آئی این پی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ پر سیکورٹی میں کمی کے بعد احتجاجی مظاہرے کرنیوالوں کو بھی اجازت مل گئی ‘اتوار کے روز مقتول نوجوان کے ورثاء اور ایمبولینس ڈرائیورزکے احتجاجی مظاہرے ‘مطالبات کے حق میں بھر پور نعرے بازی کی گئی ۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے نوازشریف کی نااہلی کے… Continue 23reading نواز شریف کی رہائش گاہ پر سیکورٹی میں کمی کے بعد احتجاجی مظاہرے کرنیوالوں کو بھی اجازت مل گئی

میری بیٹی نوازشریف کو بابا شیف کہتی ہے۔۔۔ایک شہری کی مریم نواز کو ٹوئٹ

datetime 27  اگست‬‮  2017

میری بیٹی نوازشریف کو بابا شیف کہتی ہے۔۔۔ایک شہری کی مریم نواز کو ٹوئٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہری کی بیٹی سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو بابا شیف کہتی ہے یہ بات ٹویٹر پر ایک شہری نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم سے کہی ،نواز شریف کی صاحبزادہ مریم نواز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کافی متحرک رہتی ہیں، اپنے چاہنے والوں کو… Continue 23reading میری بیٹی نوازشریف کو بابا شیف کہتی ہے۔۔۔ایک شہری کی مریم نواز کو ٹوئٹ

امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز آج پاکستان پہنچیں گی

datetime 27  اگست‬‮  2017

امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز آج پاکستان پہنچیں گی

اسلامآباد(آن لائن) امریکا کی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز( آج )پیر پاکستان کے ہنگامی دورہ پر اسلام آباد پہنچیں گی۔ اعلیٰ سول اور فوجی قیادت سے حالیہ صورتحال پر ملاقاتیں کریں گی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان کے حوالے سے بیان پر شدید رد عمل پر امریکی حکام پریشان ہو گئے ، دو ہفتوں کے… Continue 23reading امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز آج پاکستان پہنچیں گی

بدلتاہے رنگ آسمان کیسے کیسے ! یہ کام نہیں کرسکتے ! سابق وزیر اعظم کو سرکاری افسرکا انکار

datetime 26  اگست‬‮  2017

بدلتاہے رنگ آسمان کیسے کیسے ! یہ کام نہیں کرسکتے ! سابق وزیر اعظم کو سرکاری افسرکا انکار

لاہور (آن لائن )انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو وزیر اعظم کا پروٹوکول دینے سے انکار کر دیا ہے بتایا گیا ہے کہ آئی جی پولیس پنجاب کے اس فیصلے اور اعلان کے بعد وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے اپنے دو پروٹوکول میں سے ایک پروٹوکول اپنے… Continue 23reading بدلتاہے رنگ آسمان کیسے کیسے ! یہ کام نہیں کرسکتے ! سابق وزیر اعظم کو سرکاری افسرکا انکار

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں! نواز شریف کو کس نے دھوکہ دیا؟ مریم نواز کے صبر کا پیمانہ لبریز، ان لوگوں کا نام لے لیا جن کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

datetime 26  اگست‬‮  2017

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں! نواز شریف کو کس نے دھوکہ دیا؟ مریم نواز کے صبر کا پیمانہ لبریز، ان لوگوں کا نام لے لیا جن کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف صادق، امین اور معصوم ہیں، انہوں نے کہا کہ جن لوگوں کو نواز شریف نے سب سے زیادہ محبت دی انہوں نے ہی ان کو دھوکا دیا۔ مریم نواز نے مزید کہا… Continue 23reading اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں! نواز شریف کو کس نے دھوکہ دیا؟ مریم نواز کے صبر کا پیمانہ لبریز، ان لوگوں کا نام لے لیا جن کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

پاکستان کو چھیڑا گیا تو بھارت کے مندروں میں گھنٹیاں بجانے والا بھی نہیں بچے گا، شیخ رشید کا ٹرمپ کو کرارا جواب

datetime 26  اگست‬‮  2017

پاکستان کو چھیڑا گیا تو بھارت کے مندروں میں گھنٹیاں بجانے والا بھی نہیں بچے گا، شیخ رشید کا ٹرمپ کو کرارا جواب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے صدر ٹرمپ کی جانب سے جنوبی ایشیا کی پالیسی کے متعلق بیان اور پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگاتے ہوئے دھمکیوں پر عوامی مسلم لیگ کے قائد شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کو چھیڑا گیا تو پھر بھارت میں بھی کوئی نہیں بچے گا۔ پاکستان… Continue 23reading پاکستان کو چھیڑا گیا تو بھارت کے مندروں میں گھنٹیاں بجانے والا بھی نہیں بچے گا، شیخ رشید کا ٹرمپ کو کرارا جواب

کلثوم نواز بیرون ملک کیوں گئیں؟عمران خان نے ایسی وجہ بتادی کہ جان کر نوازشریف کوبھی بہت افسوس ہوگا

datetime 26  اگست‬‮  2017

کلثوم نواز بیرون ملک کیوں گئیں؟عمران خان نے ایسی وجہ بتادی کہ جان کر نوازشریف کوبھی بہت افسوس ہوگا

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ شریف خاندان کے 30 سالہ دور میں کینسر کا کوئی ہسپتال نہیں بنایا گیا جس کی وجہ سے کلثوم نواز کو اپنے علاج کے لئے بیرون ملک جانا پڑا، نوازشریف نے عدالت میں جھوٹ بولاجس کی وجہ سے وہ نااہل ہوئے ، این… Continue 23reading کلثوم نواز بیرون ملک کیوں گئیں؟عمران خان نے ایسی وجہ بتادی کہ جان کر نوازشریف کوبھی بہت افسوس ہوگا

اگر یہ کام کیا ہوتا تو آج امریکی صدر کو پاکستان کے بارے میں بات کرنے کی جرات نہ ہوتی ‘ عمران خان نے حقیقت بیان کردی

datetime 26  اگست‬‮  2017

اگر یہ کام کیا ہوتا تو آج امریکی صدر کو پاکستان کے بارے میں بات کرنے کی جرات نہ ہوتی ‘ عمران خان نے حقیقت بیان کردی

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ہم کشکول اٹھائے نہ پھر رہے ہوتے اور بیرونی امداد نہ لیتے تو آج امریکی صدر کو پاکستان کے بارے میں بات کرنے کی جرات نہ ہوتی ،این اے 120کے ضمنی انتخاب سے فیصلہ ہونا ہے کہ ہم نے پاکستان… Continue 23reading اگر یہ کام کیا ہوتا تو آج امریکی صدر کو پاکستان کے بارے میں بات کرنے کی جرات نہ ہوتی ‘ عمران خان نے حقیقت بیان کردی