منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

پاکستان واپسی، کلثوم نواز کے منتخب ہونے کے بعد اب نواز شریف کیا کرنیوالے ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف، اہم رہنماؤں کے مشورے پر عملدرآمد کا فیصلہ کر لیاگیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو برطانیہ میں مزید قیام کا مشورہ، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو فی الحال برطانیہ میں ہی رہنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو مشورہ دیا ہے کہ سینٹ الیکشن ہونے تک برطانیہ میں ہی رہیں۔ میاں محمد نواز شریف کو کہا گیا ہے کہ بیگم کلثوم نواز اپنی صحت یابی کے بعد ہی حلف اٹھا سکتی ہیں۔ اس

لیے میاں محمد نواز شریف کو ابھی پاکستان واپس آنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو یہ بھی مشورہ دیا ہے کہ نیب مقدمات کا بھی سامنا کرنے یا نیب عدالتوں میں پیش ہونے سے وہ گریز کریں۔ دوسری طرف ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کے دوران انہیں ملک سے لوڈ شیڈنگ کے مکمل خاتمے اور تمام پراجیکٹس کو مارچ تک مکمل کرنے کی ہدایات بھی دی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…