پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

نواز شریف جیل چلے گئے تو کیا ہوگا؟ ن لیگ کے اہم رہنما نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سیاست میں وسیع تجربے رکھتے ہیں، تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ماحولیات اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مشاہد اللہ کا کہنا ہے کہ میا ں محمد نواز شریف سیاست میں وسیع تجربے رکھنے والے سیاستدان ہیں اور سیاست میں ان کے برابر کسی کاتجربہ نہیں ہے۔ مشاہد اللہ نے اپنے بیان میں کہا کہ میا ں نواز شریف پہلے بھی جیلوں میں جا چکے ہیں اور اگر انہیں اب بھی جیل ہو جاتی ہے تو انہیں اس کی پرواہ نہیں ہو گی۔ لیگی رہنما نے

چودھری نثار کے حوالے سے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہاکہ چودھری نثار علی خان اپنے تحفظات پر بات کر رہے ہیں۔ مشاہد اللہ نے کہا کہ ہر آدمی اپنے انداز سے بات کرتا ہے، سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے پاس وکلاء کی تجربہ کار ٹیم موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف پہلے بھی جیلوں میں جاتے رہے ہیں اور انہیں جیلوں کی پرواہ نہیں ہے، مشاہد اللہ نے کہا کہ ٹیکنالوجی کا دور ہے لوگ کئی سال سے لندن سے پارٹیاں چلاتے رہے ہیں مگر میاں محمد نواز شریف جلد پاکستان واپس آ جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…