امریکہ کو پاکستان پر یقین نہیں تو اب یہ کام کرنے کا بندوست کرے ، پاکستان نے الٹی میٹم دیدیا
سیالکوٹ(آئی این پی )وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ امریکہ کو پاکستان پر یقین نہیں تو افغان مہاجرین کو واپس افغانستان بھیجنے کا بندوست کرے ، پاکستان پر 90فیصد سے زائد حملے افغانستان سے ہی ہوئے ہیں ، افغانستان کے فوجی طالبان کو امریکی اسلحہ بیچتے ہیں ، امریکہ 16سال کی اپنی ناکامیاں… Continue 23reading امریکہ کو پاکستان پر یقین نہیں تو اب یہ کام کرنے کا بندوست کرے ، پاکستان نے الٹی میٹم دیدیا









































