اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

نوازشریف کی روانگی، حتمی خبر آگئی

datetime 27  اگست‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی بیماری کے باعث سابق وزیر اعظم نواز شریف عید الضحی لندن میں منائیں گے،نواز شریف بدھ کو بیرون ملک روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق بیگم کلثوم نوازکی

بیماری کے باعث نوازشریف کی برطانیہ روانگی متوقع ہے اور آئندہ بدھ کو لندن روانہ ہوجائیں گے پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف پیر اور منگل کو پارٹی قیادت سے خصوصی ملاقاتیں کریں گے جس کے بعد وہ بدھ کو لندن کے لئے روانہ ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…