اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

نجی ٹی وی نے شریف فیملی کیخلاف رپورٹنگ کرنے پر مشہور خاتون اینکر کوکھڑے کھڑے نوکری سے نکال دیا

datetime 27  اگست‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی نے شریف فیملی کےخلاف رپورٹنگ کرنے پرمشہور اینکر کو نوکری سے فارغ کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نجی ٹی وی نے مشہور اینکر ڈاکٹر فضا اکبر کو نوکری سے فارغ کردیاگیا۔ ڈاکٹر فضا نے کچھ دن قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں انکا کہنا تھا کہ نوازشریف کی جی ٹی روڈ ریلی کے دوران انہوں نے کچھ حقائق دیکھائے جس پر حکمراں جماعت طیش میں آگئی تھی لیکن کوریج

کے بعد جب وہ دفتر آئیں تو پہلے انہیں پروگرام سے آف ایئر کردیا گیا بعدازاں انہیں نامعلوم وجوہات کی بنا پر مختلف دفاتر کے نیوز گروپس سے بھی نکال دیا گیا تنگ آکر جب انہوں نے مینجمنٹ سے ایسے رویے کی وجہ پوچھی تو انہیں جواب ملا کہ ہم پر اس جماعت کی طرف سے کافی پریشر ہے کہ اگر آپ کو دفتر سے فارغ نہ کیا گیا تو چینل کو سرکاری اشتہارات نہیں ملیں گے۔فضا اکبر نےاپنی ویڈیو میں مزید کیا کہا آپ بھی دیکھئے:

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…