ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

’’شریفوں‘‘ نے پاکستان چھوڑنا شروع کر دیا، لائن لگ گئی، کون کون چلا گیا؟ تفصیلات منظر عام پر

datetime 27  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شریف خاندان کے افراد ایک ایک دو دو کرکے لندن جا رہے ہیں، تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز سمیت شریف خاندان کے 5 افراد لندن جا چکے ہیں، ان پانچ افراد میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی بیٹی اسماء علی،

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی بیٹی اور حمزہ شہباز کے بیوی بچے شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لندن جانے والے یہ افراد بیگم کلثوم نواز کی عیادت کے لیے گئے ہیں لیکن دوسری طرف گزشتہ روز سینئر صحافی و تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے بھی دعویٰ کیا تھا کہ شریف خاندان پاکستان چھوڑ رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…