منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

بلوچستان لبریشن آرمی نے بھارتی گٹھ جوڑ سے جنیوا میں بلوچستان علیحدگی کے اشتہاری مہم چلا دی

datetime 18  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی نے بھارتی گٹھ جوڑ سے جنیوا میں بلوچستان علیحدگی کے اشتہاری مہم چلا دی ۔ پاکستان نے جنیوا سے شدید احتجاج کرتے ہوئے احتجاجی مراسلہ متعلقہ سفیر کے حوالے کر دیا اور مطالبہ کیا کہ مہم میں ملوث دہشتگردوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔جنیوا کی سرزمین کا پاکستان کے خلاف استعمال ہونا باعث تشویش ہے

تفصیلات کے مطابق پیر کے روز اقوام متحدہ جنیوا مین پاکستانی مندوب فرخ عامل نے سویئرز لینڈ کے سفیر کو احتجاج کرتے ہوئے خط لکھا ہے سویئزر لینڈ میں بھارت نے کالعدم تنطیم بلوچستان لبریشن آرمی کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف گھناؤنی سازش کی ہے اور پاکستان سے بلوچستان کی علیحدگی حوالے سے جنیوا میں اشتہاری مہم شروع کی ہے ۔ بی ایل اے کالعدم تنظیم بلوچستان میں معصوم شہریوں سمیت فورسز کے قتل میں ملوث ہے اور ایسی کالعدم تنظیم کا جنیوا کی سرزمین پر پاکستان مخالف اشتہاری مہم باعث تشویش ہے انہوں نے خط میں کہا کہ پاکستان جنیوا سے فوری طور پر مطالبہ کرتا ہے کہ اشتہاری مہم میں ملوث دہشتگردوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے اور انہیں انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…