اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نیب لاہور کی پنجاب ہائی وے کرپشن کیس میں پیشرفت،2ملزمان اسلام آباد سے گرفتار

datetime 18  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور کی پنجاب ہائی وے کرپشن کیس میں پیشرفت،سابق ایل اے سی میاں عبدالرئوف کے دو قریبی ساتھی غلام مصطفی اور محمد نسیم کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا ۔دونوں ملزمان نے سابق ایل اے سی کی ملی بھگت سے زمین خریداری کے لئے مختص 67 ملین کی رقم سے خطیر رقم خرد برد کی، نیب لاہور مرکزی ملزم عبدالرئوف سمیت 6 ملزمان کو حراست میں لے چکا ہے،گرفتار

ملزمان سے لوٹی گئی رقم کی برآمدگی جاری ہے جو حکومت پنجاب کو واپس لوٹائی جا رہی ہے۔نیب لاہور نے دونوں ملزمان کو گرفتاری کے بعد احتساب عدالت کے روبرو پیش کر کے جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا ۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…