سی پی این ای کی میڈیا فریڈم رپورٹ چشم کشا حقائق پر مبنی اور موجودہ حکومت کے خلاف ایک اور فرد جرم ہے‘شہبازشریف
لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہاہے کہ سی پی این ای کی میڈیا فریڈم رپورٹ چشم کشا حقائق پر مبنی اور موجودہ حکومت کے خلاف ایک اور فرد جرم ہے ، ایسی رپورٹس آئیں گی تو پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس باقی رہ جائے گا اور… Continue 23reading سی پی این ای کی میڈیا فریڈم رپورٹ چشم کشا حقائق پر مبنی اور موجودہ حکومت کے خلاف ایک اور فرد جرم ہے‘شہبازشریف