خواجہ آصف پر سیاہی پھینکنے والے شخص کا تعلق کس مذہبی جماعت سے نکلااور اس نے یہ حرکت کیوں کی،سنسنی خیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روزوزیر خارجہ خواجہ آصف پر سیاہی پھینکنے والے شخص کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ مبینہ طور پر تحریک لبیک کا کارکن ہے جس نے ختم نبوتؐ کے معاملے پر خواجہ آصف پر سیاہی پھینکی۔وزیر خارجہ پر سیاہی پھینکنے والے نوجوان کا نام فیض الرسول بتایا جاتا ہے جو… Continue 23reading خواجہ آصف پر سیاہی پھینکنے والے شخص کا تعلق کس مذہبی جماعت سے نکلااور اس نے یہ حرکت کیوں کی،سنسنی خیز انکشافات