نواز شریف پر جوتا پھینکنے والے شخص سے متعلق تشویشناک خبر وہ شخص اس وقت کہاں اور کس حال میں ہے ، لیگی کارکنوں نے تھانےمیں اس کیساتھ کیا سلوک کیا؟ دن چڑھتے ہی بڑی خبر آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف پر گزشتہ روز جامعہ نعیمیہ میں جوتا پھینکنے کا واقعہ پیش آیا۔ سابق وزیراعظم کی جانب اچھالا گیا جوتا مائیک سے ٹکرا کر ان کے کندے کے اوپر سے گزر گیا تاہم اس موقع پر سکیورٹی پر موجود اہلکاروں اور شرکا نے جوتا پھینکنے والے شخص کو قابو کر… Continue 23reading نواز شریف پر جوتا پھینکنے والے شخص سے متعلق تشویشناک خبر وہ شخص اس وقت کہاں اور کس حال میں ہے ، لیگی کارکنوں نے تھانےمیں اس کیساتھ کیا سلوک کیا؟ دن چڑھتے ہی بڑی خبر آگئی