ثنا ء اللہ کو مونچھوں سے پکڑ کر جیل لیکر جائیں گے،عمران خان کا اعلان
فیصل آباد(آن لائن ،مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فیصل آباد میں سب سے زیادہ بے روز گاری ہے جب ملک کی قیادت میں ڈاکو بیٹھے ہوں گے تو وہ ملک ترقی نہیں کر سکتا۔لیکن ہم نوجوانوں کے جنون سے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو شکست دیں گے۔وہ فیصل آباد… Continue 23reading ثنا ء اللہ کو مونچھوں سے پکڑ کر جیل لیکر جائیں گے،عمران خان کا اعلان