اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

3انچ لمبا،ایک انچ چوڑاسونے کا بلا ،کارکن کی جانب سے عمران خان کیلئے شاندار تحفہ تیار

datetime 11  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز کو مسلم لیگ ن کے جلسوں میں سونے کے تاج،جھمکے پہنائے جاتے تھے۔لیکن اب پاکستان تحریک انصاف کے کھلاڑی بھی کسی سے پیچھے نہ رہے اور کپتان عمران خان کے لئے سونے کا بلا بنوا لیا۔نجی ٹی وی کےمطابق سابق یوتھ ونگ پنجاب میاں احمد سلیم پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کو سونے کا بلا تحفہ

میں دینگے۔سونے کا بلا چناب چوک میں ممبر شپ کیمپ کے موقع پر پیش کیا جائے گا۔تین انچ لمبا اور ایک انچ چوڑا بلا آج عمران خان کو فیصل آباد آمد پر پیش کیا جائے گا۔واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے بھی آج راولپنڈی میں سوشل میڈیا کنونشن کا انعقاد کیا جارہا ہے جس سے سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کی صاحبزاد ی مریم نواز خطاب کر ینگی۔

 

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…