منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

آصف زرداری کیخلاف نازیبا پوسٹ کرنیوالا گرفتارو رہا ،ملزم کا تعلق کس بڑی سیاسی جماعت سے نکلا

datetime 11  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیہون(آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے تحریک انصاف کے یوتھ ونگ کے صدر کو پولیس نے گرفتار کرنے کے بعد رہا کردیا۔پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے صدر سجاد ہالیپوٹو کو گزشتہ روز پولیس نے سائبر کرائم ایکٹ کے تحت گرفتار کیا جنہیں رہا کردیا گیا۔پولیس کے مطابق سجاد ہالیپوٹو

نے آئندہ سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے جس پر انہیں رہا کیا گیا۔دوسری جانب سجاد ہالیپوٹو کا کہنا ہے کہ پولیس نے ان کے والد اور بھائی کو حراست میں لیا تھا جس کی وجہ سے انہوں نے اپنی گرفتاری دی۔تحریک انصاف کے مقامی کارکنان کی جانب سے سجاد ہالیپوٹو کی گرفتاری کے خلاف احتجاج بھی کیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…