ہائیکورٹ نے کیپٹن(ر) صفدر کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کی کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے نیب کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا،اسلام آباد ہائی کورٹ نے احتساب عدالت… Continue 23reading ہائیکورٹ نے کیپٹن(ر) صفدر کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا











































