کس نے کہا تھا کہ شلواریں ۔۔۔۔! مریم نوازراولپنڈی میں خطاب کے دوران شدید مشتعل، عمران خان پر بُری طرح برس پڑیں
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن)کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہاہے کہ چھپ کر وار کرنے والے گیدڑ ہوتے ہیں ٗ گیدڑوں کے ڈر سے شیروں کے قافلے نہیں رکتے ٗنوازشریف ایک شیر ہے جو دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنا جانتا ہے… Continue 23reading کس نے کہا تھا کہ شلواریں ۔۔۔۔! مریم نوازراولپنڈی میں خطاب کے دوران شدید مشتعل، عمران خان پر بُری طرح برس پڑیں