اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان پر جوتے کاحملہ کرنے کی کوشش کرنے والے شخص کا رانا ثناءاللہ سے کیا تعلق تھا؟تصاویر سامنے آگئیں،حیرت انگیزانکشافات

datetime 11  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نوازشریف کے بعد عمران خان پر جوتے سے حملہ کرنے والا پکڑا گیا،کس نے عمران خان کو جوتا مارنے کا کہاتھا؟ کلمہ پڑھ کربڑی سیاسی جماعت کے اہم ترین رہنما کا نام لے لیا، حیرت انگیزانکشافات، تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے اہم رہنما اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر بھی جوتے سے حملہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے ،

عمران خان کو جوتے سے نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والا جوتا اچھالنے سے پہلے ہی پکڑا گیا جس کو پکڑ ے جانے کے بعد مبینہ طورپرتشدد کا نشانہ بنایاگیا ہے، پکڑے جانے کے بعد اعترافی بیان میں حملہ آور نے کلمہ پڑھ کر اقرار کیا ہے کہ اسے شہریارخان نے عمران خان پر جوتے سے حملہ کرنے کا کہاتھا، شہریار خان کے بارے میں پوچھے جانے پر کہ وہ کون ہے حملہ آور نے بتایا کہ شہریاررانا ثناءاللہ کا داماد ہے ، حملہ آور نے اپنا نام مرزا رمضان بتایا ہے جبکہ اس نے بتایا کہ اس نے اس کام کے لئے کوئی رقم وصول نہیں کی ،اس نے بتایا کہ وہ حاجی آباد مین بازار کا رہائشی ہے اور عمران خان کو جوتا مارنے آیاتھا۔دریں اثناءاسی شخص کی رانا ثناءاللہ کے ساتھ تصاویر بھی منظر عام پر آگئی ہیں فوٹو میں صاف دیکھاجاسکتاہے کہ عمران خان پر حملہ کرنے کی کوشش کرنے والا شخص رانا ثناءاللہ کے ساتھ انتہائی عقیدت سے ہاتھ ملا رہاہے، دیگر ذرائع نے بھی حملہ آور کے مسلم لیگ ن سے تعلق کی تصدیق کی ہے۔ نوازشریف کے بعد عمران خان پر جوتے سے حملہ کرنے والا پکڑا گیا،کس نے عمران خان کو جوتا مارنے کا کہاتھا؟ کلمہ پڑھ کربڑی سیاسی جماعت کے اہم ترین رہنما کا نام لے لیا،  ن لیگ کے اہم رہنما اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر بھی جوتے سے حملہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے ، عمران خان کو جوتے سے نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والا جوتا اچھالنے سے پہلے ہی پکڑا گیا جس کو پکڑ ے جانے کے بعد مبینہ طورپرتشدد کا نشانہ بنایاگیا ہے

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…