سرکاری ہیلی کاپٹر پر سفر عمران خان کے گلے پڑ گیا ،نیب نے بڑا قدم اٹھا لیا،کیا ہونے جارہا ہے
اسلام آباد(سی پی پی) قومی احتساب بیورو کی ہدایت پر نیب خیبر پختونخوا نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی طرف سے دو سرکاری ہیلی کاپٹروں کے مبینہ غیر قانونی استعمال کی تحقیقات کے لئے ٹیم مقرر کردی۔ڈائریکٹر نیب خیبر پختونخوا کی سربراہی میں قائم ٹیم عمران خان کے سرکاری ہیلی کاپٹروں میں دوروں… Continue 23reading سرکاری ہیلی کاپٹر پر سفر عمران خان کے گلے پڑ گیا ،نیب نے بڑا قدم اٹھا لیا،کیا ہونے جارہا ہے











































