اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

سینٹ انتخابات ،(ن) لیگ نے پنجاب میں کلین سویپ کرنے کیلئے ہوم ورک مکمل کر لیا،حمزہ شہباز کو کس کام پر لگادیا گیا

datetime 20  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ(ن) نے سینٹ انتخابات میں پنجاب میں کلین سویپ کرنے کے لئے ہوم ورک مکمل کر لیا ہے جو اراکین پنجاب اسمبلی سے رابطے کرنے کے ساتھ ساتھ ان پر کڑی نظر بھی رکھے گی جبکہ سینٹ انتخاب کے روز حمزہ شہباز موقع پر موجود رہتے ہوئے خود نگرانی بھی کریں گے حمزہ شہباز کو پنجاب میں یہ اہم ذمہ داری سونپنے کا مقصد مسلم لیگ(ن) کے امیدواروں کی کامیابی یقینی بنانا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) نے سینٹ انتخابات میں پنجاب میں

کلین سویپ کی تیاریاں کر رکھی ہیں اور اپنا ہوم ورک بھی مکمل کر لیا ہے جبکہ حمزہ شہباز کو یہ اہم ذمہ داری سونپتے ہوئے 8 رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے جس میں رانا ثناء اللہ ، رانا مشہود ، ملک ندیم کامران ، ایوب قاضی ، بلال یاسین ، میاں مجتبٰی، شجاع الرحمان سمیت دو مزید ارکان شامل ہیں ۔ حمزہ شہباز کی زیر صدارت یہ کمیٹی 52 کے قریب اراکین پنجاب اسمبلی سے رابطے کرے گی اور انہیں مسلم لیگ کے امیدوارں کو ووٹ دینے کے قائل کرے گی

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…