ن لیگ کو7 سینیٹرز نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں دھوکا دیا،کون کون شامل تھا؟ چونکا دینے والے انکشافات
اسلام آباد(آن لائن ) حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کو شبہ ہے کہ ان کی پارٹی کے 2 سینیٹرز سمیت تقریباً 7 سینیٹرز نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں ان کی جماعت کو دھوکا دیا۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے شبہ ظاہر کیا کہ جمعیت علمائے اسلام کے چار سینیٹرز اور فاٹا… Continue 23reading ن لیگ کو7 سینیٹرز نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں دھوکا دیا،کون کون شامل تھا؟ چونکا دینے والے انکشافات